دالان در دالان

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - دہرا، دالان، آگے پیچھے برابر کے دو یا زیادہ برآمدے۔ "بڑے بڑے کمرے اور بیٹھکیں، دو تین منزلیں دالان در دالان وسیع و عریض صحن . خدا جانے کیا کیا۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٥٣ )

اشتقاق

فارسی اسم 'دالان' کی تکرار کے درمیان 'در' بطور حرف ربط لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دہرا، دالان، آگے پیچھے برابر کے دو یا زیادہ برآمدے۔ "بڑے بڑے کمرے اور بیٹھکیں، دو تین منزلیں دالان در دالان وسیع و عریض صحن . خدا جانے کیا کیا۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٥٣ )

جنس: مذکر